ReadyNOVA



اگر آفات سے دوچار ہو جائیں، تو کیا آپ تیار ہیں؟ مستعد رہنے کے لیے منصوبہ! ایک ہنگامی منصوبہ بناتے ہوئے ابھی کارروائی کریں۔

خاندان

اگر آفات کے واقع ہونے کے وقت آپ کا خاندان مختلف مقامات پر ہو، تو کیا آپ کے پاس اس بات کو ظاہر کرنے کے لیے کوئی منصوبہ ہے کہ آپ ایک دوسرے کے ساتھ کس طرح رابطہ کریں گے اور ایک محفوظ مقام پر دوبارہ کیسے ملیں گے؟
آغاز کریں

کاروبار

اگر آپ کا کاروبار کسی آفات سے راست طور پر متاثر ہو جائے، تو کیا آپ کے پاس اپنے کاروبار کو کسی دوسرے مقام پر دوبارہ قائم کرنے کے لیے کوئی منصوبہ ہے؟
آغاز کریں

عقیدہ

اگر آپ کی عبادت گاہ ایک شدید موسمی صورت حال والی جگہ پر ہے تو کیا آپ کے پاس انخلاء اور شیلٹر ان پلیس کا منصوبہ موجود ہے؟
آغاز کریں

اپنا منصوبہ اپ ڈیٹ کریں

اگر آپ نے اپنے کمپیوٹر پر پہلے ہی کوئی منصوبہ تیار کیا ہے اور اس کو محفوظ کیا ہے اور اس میں تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں تو نیچے والا بٹن دبائیں