ReadyNOVA



آفات سے متعلق وسائل کسی آفت کے واقع ہونے کی صورت میں، مدد کر سکنے والے اضافی وسائل کی جانچ کریں

وسائل

کیا آپ نے اب تک اپنےعلاقہ کے الرٹنگ نظام کے لئے سائن اپ کیا ہے؟

آپ کی رہائش، کام کی جگہ یا اسکول کا احاطہ کرنے والے ہنگامی الرٹنگ سسٹم کا پتہ چلانے کے لیے، درج ذیل لِنکس کی مدد سے اپنے مقامی ہنگامی نظم و نسق کی ویب سائٹ پرجائیں۔

city-of-alexandria.pngarlington-county.pngcity-of-fairfax.pngfairfax-county.pngcity-of-falls-church.pngloudoun-county.pngcity-of-manassas.pngmanassas-park.pngprince-william-county.pngstafford-county.png

کیا آپ نے اپنے علاقہ کا سوشل میڈیا پر پتہ لگایا ہے؟

ہم آپ کو اس بات کی ترغیب دیتے ہیں کہ آپ اپنی کاؤنٹی، شہر، یا گاؤں کے دفتر برائے ایمرجنسی مینیجمینٹ کو فیس بک اور ٹوئیٹر پر تلاش کریں۔ یہ مقامات ہنگامی حالات کے دوران، اہم وسیلے کی پیشکش کرتے ہیں۔