ReadyNOVA



عقیدہ یہ استعمال میں آّسان رہنما آپ کے کو کسی بھی آفات کے تعلق سےمذہبی ادارہتیاری کرنے کی طرف پہلا قدم ہے

عقیدہ اپنے مذہبی ادارہ کی مستعدی کے منصوبہ کی تیاری کرنا

اس سے پہلے کہ آپ آغاز کریں، براہِ کرم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری معلومات اکھٹا کریں کہ آپ کے مذہبی ادارہ کی مستعدی کا منصوبہ ممکنہ حد تک مکمل ہے۔ اس معلومات میں اہم مقامات؛ جیسے کہ آپ کا بیمہ فراہم کار، موجودہ سروس فراہم کار اور صارفین؛ تسلسل کی سہولیات؛ اورریکارڈز کے نظم و نسق کے نام، پتے اور رابطے کی معلومات شامل ہیں۔

آپ کے12کو مکمل کرنے کے لئےمذہبی ادارہ کی مستعدی کا منصوبہمراحل پائے جاتے ہیں

آپ کی رازداری اہم ہے! سیکورٹی وجوہات کی بنا پر، آپ کے موجودہ سیشن کے دوران داخل کردہ ڈيٹا محفوظ نہیں کیا جائے گا۔ اگر آپ کو اپنے منصوبہ پر کام کو روکنے کی ضرورت ہو تو، براہِ کرم اپنے کام کو محفوظ کرنا یقینی بنائیں۔

اپنا منصوبہ شروع کریں

آپ کی مستعدی کا منصوبہ



مرحلہ 1 انتظامی معلومات

مذہبی ادارہ
رابطے

مرحلہ 2 ہنگامی رابطہ کی معلومات

مقامی ہنگامی اور بیمہ رابطے

مرحلہ 3 لازمی افعال

بنیادی لازمی افعال
کسی ہنگامی حالت سے پہلے، اس کے دوران اور اس کے بعد سپورٹ کرنے کی غرض سے جن اشیاء کو انجام دینا ہوگا۔

مرحلہ 4 اختیار کی جانشینی اور حوالگی کی ترتیبات

یہ حصّہ ادارہ کے اندر نام اور قیادت کے عہدوں اورصاحب منصب کے نمائندگی کے طریقے کی فہرست کو دکھاتا ہے۔ یہ آپ کے ادارہ کی اس بات کو یقیبی بنانے کی قابلیت کا ایک اہم حصّہ ہے کہ آپ کا عملہ اور آپکی جماعت اس بات سے واقف ہے کہ آپ کی موجودہ قیادت کسی آفت یا ہنگامی صورتحال میں اپنی ذمہ داری کو سنبھالنے کے لائق نہ ہو یا دوسری صورت میں دستیاب نہ ہو تو اختیار اور ذمہ داری کون اپنائے گا۔
رابطے
کارروائیاں

مرحلہ 5 مواصلات

یہ حصّہ مذہبی رہنما، قیادت، عملہ، آئی ٹی سسٹمز سپورٹ اور کلیدی شراکت داروں کے لیے رابطہ کی معلومات کو جمع کرتا ہے۔ اس حصّہ میں ایک ایسا مواصلاتی منصوبہ شامل ہے، جو اس بات کی شناخت کرتا ہے کہ مذہبی رہنما، قیادت، عملہ اور اجتماع سے کس طرح سے مواصلت کی جائے گی۔
مواصلات کا تسلسل
پی او سی مواصلاتی تسلسل (یعنی مذہبی رہنما، قیادت، عملہ، آئی ٹی سسٹمز سپورٹ اور اہم شراکت داران)
معلومات کے لیے ادارہ سے رابطہ کرنے کا عمل [مراحل کی فہرست بندی کریں]:

مرحلہ 6 موجودہ سروس کی پابندی

یہ حصّہ کسی موجودہ میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ (ایم او یو) کی فہرست دکھاتا ہے، جو کسی ہنگامی صورتحال یا آفات کی صورت میں قابل عمل ہوگا۔ ایم او یو میں دیگر اداروں کی آپ کے ادارہ کو خدمات کی فراہمی کے تعلق سے کئے گئے وعدے اور ساتھ ہی ساتھ آپ کے ادارہ کی طرف سے دیگر اداروں کو فراہم کی جانے والی جگہ، وسائل یا خدمات کے وعدے شامل ہیں۔
موجودہ سروس کی پابندی
متبادل ایم او یو
اگر درج بالا کمپنیاں کسی آفت سے دوچار ہوں، تو ہم رسد/سامان کو درج ذیل سے حاصل کریں گے:

مرحلہ 7 تسلسل کی سہولیات اور ورچوئل مواصلت

یہ حصّہ بنیادی اور متبادل سہولیات اور حسب موافقت ورچوئل مواصلت کی معلومات کے میدان فراہم کرتا ہے۔
بنیادی سہولت
متبادل سہولیات
ورچوئل اختیار

مرحلہ 8 اہم ریکارڈز کا نظم و نسق

یہ حصّہ تسلسل کی صورتحال کے دوران اہم کارکردگیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے الیکٹرانکس، ہارڈ کاپی دستاویزات، ریکارڈز، معلومات کے سسٹمز کے بیک اپ کے مقامات کی شناخت کرتا ہے۔ مثالوں میں مالیاتی ریکارڈز، عملہ کے ریکارڈز، اجتماع کے ریکارڈز، قانونی دستاویزات وغیرہ شامل ہیں۔
بیک اپ کی ذمہ داری
ہمارے نازک ریکارڈز بشمول پے رول اور اکاؤنٹنگ نظام کی بیک اپ کے لئے ذمہ دار پی او سی:
آن سائٹ بیک آپ
بیک اپ ریکارڈز، بشمول اس منصوبہ کی ایک نقل، سائٹ نقشے، بیمہ پالیسیاں، بینک اکاؤنٹ کے ریکارڈز اور کمپیوٹر بیک اپ کو آن سائٹ ذخیرہ کیا گیا ہے:
آف سائٹ بیک آپ
بیک اپ ریکارڈز کا مزید ایک سیٹ درج ذیل آف سائٹ مقام پر ذخیرہ کیا گیا ہے:
اکاؤنٹنگ تسلسل
اگر ہمارا اکاؤنٹنگ اور پے رول ریکارڈ تباہ ہو جائے، تو ہم درج ذیل طریقوں پر تسلسل جاری رکھیں گے:

مرحلہ 9 اہم وسائل

اس حصّہ میں، براہِ کرم اپنے ادارہ کے اندر موجود کارروائی کی بحالی کے لیے درکار کلیدی وسائل کی فہرست بندی کریں۔
کلیدی وسائل
مذہبی خدمات، مذہبی تعلیم، مواصلت، یوٹیلیٹیز، سیکورٹی، آئی ٹی نیٹ ورکس، دیکھ بھال، مرمت کے لیے وسائل۔

مرحلہ 10 انخلاء کا منصوبہ

اس بات کی شناخت کریں کہ کسی ہنگامی صورت حال میں، عمارت سے باہر یا متصل ملنے کےعلاقہ کی طرف جانے والے سے باہر انخلاء کس طرح واقع ہوگا۔ معذور افراد، عملہ اور ملاقاتیوں کے انخلاء کے لئے رہنمائی شامل کرنے کو یقینی بنائیں۔
وارننگ سسٹم
جمع ہونے کا مقام
جمع ہونے کا متبادل مقام
اسمبلی مینیجر
شٹ ڈاؤن مینیجر
آل کلیئر جاری کرنا
انخلاء سے متعلق اہم نکات کی فہرست
Download List

مرحلہ 11 شیلٹر اِن پلیس کا منصوبہ

فوری پناہ گاہ
وارننگ سسٹم
پناہ گاہیں
"کمرہ کو مہر بند کریں" پناہ گاہ کا مطلب ہوا کا معیار متاثر کر رہا ہو تو تحفظ کا لحاظ کرنا ہے
پناہ گاہ کا مینیجر
شٹ ڈاؤن مینیجر
آل کلیئر جاری کرنا
شیلٹر اِن پلیس سے متعلق اہم نکات کی فہرست:
Download List

مرحلہ 12 اشتراک، مشق، تربیت اور جائزہ کا منصوبہ

اشتراک کریں
جب آپ اپنے منصوبہ کو مکمل کریں، تو براہ کرم اس کی بہت ساری نقول بنوائیں اور ان کو اہم مقامات جیسے کام کی جگہ، کلیدی سینئر عہدیداروں یا کسی مختلف ادارہ کی جگہ پر رکھیں۔
مشق کریں
آپ کو اپنے ادارہ کی ٹیم کو اس تعلق سے تربیت دینی ہوگی کہ مفوضہ ذمہ داریوں کو کس طرح مکمل کیا جائے، اور "تربیت کی تاریخیں" کہلانے والے نچلے حصّہ میں اس تربیت کی دستاویز کاری کی جائے۔  آپ کی ٹیم تربیت یافتہ ہونے کے بعد آپ کو اپنے عملہ کی ہنگامی صورت حال پر ردعمل کرنے کی صلاحیت کی جانچ کرنے کے لیے ایک مشق منعقد کرنی ہوگی۔
تربیت اور جائزہ کی تاریخیں
جائزہ کی تاریخیں
مشورہ: کیلنڈر کی ان تاریخوں پر نشان لگانے کو یقینی بنائیں، تاکہ آپ کو آئندہ آنے والی تربیت اور جائزہ کی تاریخوں کی یادہانی ہو سکے۔

محفوظ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اوپری حصّوں کو مکمل کرنے کے بعد، اپنے منصوبہ ساز کو محفوظ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ آپ کسی بھی وقت اپنے کام کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کی معلومات سرور پر محفوظ نہیں کی جائے گی۔ اس کے بجائے، آپ ایک PDF ڈاؤن لوڈ کریں گے، جس میں آپ کی تمام معلومات شامل ہونگی۔ آپ کسی بھی وقت واپس لوٹ سکتے ہیں اور معلومات مں تبدیلی کرنے کے لئے PDF اپ لوڈ کر سکتے ہیں یا اپنے منصوبہ ساز کی تکمیل مکمل کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد وسائل صفحہ پر جائیں