ReadyNOVA



کاروبار یہ استعمال میں آّسان رہنما آپ کے کو کسی بھی آفات کے تعلق سےکاروبارتیاری کرنے کی طرف پہلا قدم ہے

کاروبار اپنا کاروباری مستعدی کا منصوبہ تیار کرنا

اس سے پہلے کہ آپ آغاز کریں، براہِ کرم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری معلومات اکھٹا کریں کہ آپ کے کاروباری مستعدی کا منصوبہ ممکنہ حد تک مکمل ہے۔ اس معلومات میں اہم مقامات؛ ملازمین، فراہم کنندگان، جیسے کہ آپ کا بیمہ فراہم کنندہ، موجودہ سپلائرز اور صارفین؛ تسلسل کی سہولیات؛ اور ریکارڈز کے نظم و نسق کے نام، پتے اور رابطے کی معلومات شامل ہیں۔

آپ کے7کو مکمل کرنے کے لئےکاروبار کی مستعدی کا منصوبہمراحل پائے جاتے ہیں

آپ کی رازداری اہم ہے! سیکورٹی وجوہات کی بنا پر، آپ کے موجودہ سیشن کے دوران داخل کردہ ڈيٹا محفوظ نہیں کیا جائے گا۔ اگر آپ کو اپنے منصوبہ پر کام کو روکنے کی ضرورت ہو تو، براہِ کرم اپنے کام کو محفوظ کرنا یقینی بنائیں۔

اپنا منصوبہ شروع کریں

آپ کی مستعدی کا منصوبہ



مرحلہ 1 کاروبار میں قائم رہنے کا منصوبہ

کاروباری معلومات
ہمارا آن لائن کاروبار
متبادل مقام
اگر یہ مقام قابل رسائی نہ ہو تو ہم ذیل کے مقام سے کارروائی چلائیں گے۔
بحران مینیجر
درج ذیل شخص ہمارے بنیادی بحران مینیجر ہیں اور ہنگامی صورت حال میں یہ کمپنی کے ترجمان کا کردار ادا کریں گے۔
متبادل بحران مینیجر
اگر یہ شخص بحران کا نظم و نسق سنبھالنے کے قابل نہ رہے، تو درج ذیل شخص نظم و نسق میں ان کے جانشین ہوں گے۔
خطرات
ہنگامی منصوبہ بندی ٹیم
درج ذیل لوگ ہنگامی منصوبہ بندی اور بحران کے نظم و نسق میں شرکت کریں گے۔
ہم دوسروں کے ساتھ ارتباط کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں
اطراف کے کاروبار اور ہماری عمارت کی انتظامیہ سے درج ذیل لوگ ہماری ہنگامی منصوبہ بندی ٹیم میں شرکت کریں گے۔
ہماری اہم کارروائیاں
درج ذیل ہمارے اہم کارروائیاں، عملہ اور طریقوں کی ترجیح شدہ فہرست ہے، جنہیں ہمیں کسی آفت سے بازیافت کرنا ہے۔
سپلائرز
ہم درج ذیل سے رسد/سامان حاصل کریں گے:
متبادل سپلائرز
اگر کسی سپلائر کے آفات سے دوچار ہونے کی صورت میں، ہم رسد/سامان درج ذیل سے حاصل کریں:
سائبر سیکیورٹی

مرحلہ 2 اہم ریکارڈز کا نظم و نسق

بیک اپ کی ذمہ داری
ہمارے نازک ریکارڈز بشمول پے رول اور اکاؤنٹنگ نظام کی بیک اپ کے لئے ذمہ دار پی او سی:
آن سائٹ بیک آپ
بیک اپ ریکارڈز، بشمول اس منصوبہ کی ایک نقل، سائٹ نقشے، بیمہ پالیسیاں، بینک اکاؤنٹ کے ریکارڈز اور کمپیوٹر بیک اپ کو آن سائٹ ذخیرہ کیا گیا ہے:
آف سائٹ بیک آپ
بیک اپ ریکارڈز کا مزید ایک سیٹ درج ذیل آف سائٹ مقام پر ذخیرہ کیا گیا ہے:
اکاؤنٹنگ تسلسل
اگر ہمارا اکاؤنٹنگ اور پے رول ریکارڈ تباہ ہو جائے، تو ہم درج ذیل طریقوں پر تسلسل جاری رکھیں گے:

مرحلہ 3 ہنگامی رابطہ کی معلومات

ہنگامی رابطہ کی معلومات

مرحلہ 4 ہنگامی مواصلات کا منصوبہ

مواصلات
ملازم کی ہنگامی رابطہ کی معلومات
ہمارے ملازمین کی فہرست اور ان کے انفرادی ہنگامی رابطہ کی معلومات درج ذیل ہے:

مرحلہ 5 انخلاء کا منصوبہ

اگر ہمیں کام کی جگہ کو فوری طور پر چھوڑنا پڑے:
وارننگ سسٹم
جمع ہونے کا مقام
جمع ہونے کا متبادل مقام
اسمبلی مینیجر
شٹ ڈاؤن مینیجر
آل کلیئر جاری کرنا
انخلاء سے متعلق اہم نکات کی فہرست
Download List

مرحلہ 6 شیلٹر اِن پلیس کا منصوبہ

فوری پناہ گاہ
وارننگ سسٹم
پناہ گاہیں
"کمرہ کو مہر بند کریں" پناہ گاہ کا مطلب ہوا کا معیار متاثر کر رہا ہو تو تحفظ کا لحاظ کرنا ہے
پناہ گاہ کا مینیجر
شٹ ڈاؤن مینیجر
آل کلیئر جاری کرنا
شیلٹر اِن پلیس سے متعلق اہم نکات کی فہرست:
Download List

مرحلہ 7 اشتراک، مشق، تربیت اور جائزہ کا منصوبہ

اشتراک کریں
اپنا منصوبہ مکمل کرنے کے بعد، براہِ کرم متعدد نقول پرنٹ کریں اور انہیں کام کی جگہ کے اہم مقامات پر ، متبادل کام کی جگہ پر، اور ہنگامی منصوبہ بندی ٹیم سے درخواست کریں کہ وہ ایک نقل گھر پر رکھیں۔
مشق کریں
آپ کو اپنے عملہ کے ساتھ تفویض کردہ ذمہ داریوں کو مکمل کرنے کے طریقہ کے متعلق تربیت حاصل کرنی اور مشق کرنی ہوگی۔ نیچے دیئے گئے تربیت اور جائزہ کے حصّہ کو استعمال کرنا یقینی بنائیں۔ آپ کا عملہ تربیت یافتہ ہونے کے بعد آپ کو اپنے عملہ کی ہنگامی صورت حال پر ردعمل کرنے کی صلاحیت کی جانچ کرنے کے لیے ایک مشق منعقد کرنی ہوگی۔
تربیت اور جائزہ کی تاریخیں
جائزہ کی تاریخیں
مشورہ: کیلنڈر کی ان تاریخوں پر نشان لگانے کو یقینی بنائیں، تاکہ آپ کو آئندہ آنے والی تربیت اور جائزہ کی تاریخوں کی یادہانی ہو سکے۔

محفوظ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اوپری حصّوں کو مکمل کرنے کے بعد، اپنے منصوبہ ساز کو محفوظ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ آپ کسی بھی وقت اپنے کام کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کی معلومات سرور پر محفوظ نہیں کی جائے گی۔ اس کے بجائے، آپ ایک PDF ڈاؤن لوڈ کریں گے، جس میں آپ کی تمام معلومات شامل ہونگی۔ آپ کسی بھی وقت واپس لوٹ سکتے ہیں اور معلومات مں تبدیلی کرنے کے لئے PDF اپ لوڈ کر سکتے ہیں یا اپنے منصوبہ ساز کی تکمیل مکمل کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد وسائل صفحہ پر جائیں